سیکیورٹی فورسز نے افغان مہاجرین کا 23گاڑیوں پر مشتمل قافلہ افغانستا ن بھیجواد یا
مہاجرین کے خالی کردہ مکان بلڈوزرسے مسمار کر دیئے
اتوار 17 جولائی 2016 20:10
ملاگوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17جولائی۔2016ء)آپریشن کے تیسرے دن سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے 23گاڑیوں پر مشتمل قافلہ افغانستا ن بھیجواد یا۔سرکاری ذرائع کے مطابق اتوارکو سیکیورٹی فورسز نے ملاگوری کے علاقے شیر برج ملک کلی میں تیسرے دن علاقے کو افغان مہاجرین سے کلئیر کر دیا۔
(جاری ہے)
اتوار کو سیکیورٹی فورسز کے ذرائع کے مطابق23گاڑیوں کا قافلہ افغانستان کیلئے روانہ کر دیا جس کے بعد اس علاقے کو افغان مہاجرین سے کلئیر کر دیا گیاہے۔
جبکہ اُن کے گھروں کو بلڈوزرکے ذریعے سے مسمار کر دیئے گئے ہیں۔یاد رہے کہ ملک کلی شیر برج میں رہائش پذیر افغان مہاجرین گذشتہ کئی دہائیوں سے یہاں پر رہائش پذیر تھے جوکہ چالیس سے زائد کی خاندانوں پر مشتمل تھے اور ان کی آبادی ایک ہزار سے زائد کی تھی اورماربل، ٹرانسپورٹ، مال مویشی و دیگر پیشے ان کے ذریعہ معاش تھے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.