دوجعلی سرکاری ملازم گرفتار

اتوار 17 جولائی 2016 17:45

عارف والا۔17 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 جولائی ۔2016ء ) سبز نمبر پلیٹ لگا کر گھومنے والے-2جعلی سرکاری ملازم گرفتار تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں339/EB کے نزدیک تھانہ صدر عارفوالا کے اے ایس آئی اکبرعلی نے ناکہ لگا کر مشکوک سبزپلیٹ والی دوعدددموٹرسائیکلیں نمبر ی X-67 اور 1278/SLM کوپکڑ کر جعلی سرکاری ملازمین محمدافضل اور افضل علی سکنہ145/EBکو گرفتارکر کے ان کے خلاف مقدمات درج کر لئے ۔

متعلقہ عنوان :