جعلی چیک دینے پر مقدمہ درج

اتوار 17 جولائی 2016 17:45

عارف والا۔17 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 جولائی ۔2016ء ) لاکھوں ر وپے مالیت کا جعلی چیک دینے پرچاول کے بروکر کے خلاف مقدمہ درج تفصیل کے مطابق کالج روڑ کے رہائشی ورائس ملز کے مالک وسیم اختر نے20۔

(جاری ہے)

لاکھ روپے مالیت کا جعلی چیک دینے پرچاول کے بروکر مبشرحسین کے خلاف تھانہ میں مقدمہ درج کرادیا ۔

متعلقہ عنوان :