حویلی کہوٹہ کی ہونہار طالبہ خالدہ پروین دختر عنایت اللہ شاہ کا اعزاز

اوپن پبلک ڈیفنس میں شاندار کامیابی سے اپنے تھیسزکا دفاع مکمل کر لیا

اتوار 17 جولائی 2016 17:41

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 جولائی ۔2016ء) حویلی کہوٹہ کی ہونہار طالبہ خالدہ پروین دختر عنایت اللہ شاہ کا اعزاز ۔شعبہ اکنامکس آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹی کی ایم فل سکالرنے اوپن پبلک ڈیفنس میں شاندار کامیابی سے اپنے تھیسزکا دفاع مکمل کر لیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر کے ضلع حویلی کہوٹہ کی رہائشی ہونہار طالبہ خالدہ پروین دختر عنایت اللہ شاہ نے آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹی سے ایم فل سکالر اوپن پبلک ڈیفنس میں اپنا تھیسز کا دفاع کر لیا ۔عوام اور سماجی حلقوں نے طالبہ خالد پروین کو تھیسز مکمل کرنے پر مبارکباد دی ۔

متعلقہ عنوان :