ویٹرنری یونیورسٹی میں جانوروں کو فربہ کرنے کے کاروبار کے حوالے سے مشاورتی اجلاس کا انعقاد

لا ئیو سٹا ک سیکٹر کی تر قی کیلئے ضرو ری ہے کہ ڈیر ی سیکٹر پر خصوصی تو جہ دی جائے،نسیم صادق

اتوار 17 جولائی 2016 17:21

لاہور۔17 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 جولائی ۔2016ء ) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور میں فیڈ لاٹ (جا نو رو ں کو فر بہ ) کر نے کے کا رو بار کے موا قع اور در پیش چیلنجزکو جا ننے کے حوالے سے مشاورتی اجلا س منعقد ہوا جس سے خطاب کر تے ہو ئے وائس چانسلر پرو فیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا نے کہا کہ اجلا س کا مقصد فیڈ لا ٹ فارمرز،گوشت بر آمد کر نے والو ں،سر وس مہیا کر نے والے پبلک و پرائیو یٹ سیکٹر سے مختلف اداروں کے نما ئندو ں کو ایک جگہ اکٹھا کر نا تھا تا کہ انہیں ایک دوسر ے کے تجر با ت سے فا ئد ہ اٹھا نے اور اپنے کا رو با ر کی تر قی میں حا ئل رکا وٹو ں کی نشا ند ہی کر نے اور ان کو در پیش مسا ئل کے حل کے لیئے مو ثر حکمت عملی مر تب کی جا ئے، سیکر ٹر ی لا ئیو سٹا ک اینڈ ڈیر ی ڈویلپمنٹ پنجاب نسیم صا دق نے کہا کہ ملک میں لا ئیو سٹا ک سیکٹر کی تر قی کے لیئے ضرو ری ہے کہ ڈیر ی سیکٹر کی تر قی کی طر ف خا ص تو جہ دی جا ئے تا کہ ملک میں چھو ٹے فار مر ز زبو ں حا لی کا شکا ر نہ ہو ں،حکو مت لا ئیو سٹاک سیکٹر کی تر قی میں حا ئل ر کا وٹو ں کو دور کر نے کے لئے کوشاں ہے ،چیئر مین پنجا ب ایگر یکلچر اینڈ میٹ کمپنی ممتاز خا ن منہیس نے کہا کہ اگر ہم بڑ ے پیمانے پر گو شت کی بر آمد کر نا چا ہتے ہیں تو ہمیں بین الا قوا می معیا ر پر پو را اتر نا ہو گا،انہوں نے لا ئیو سٹا ک سیکٹر کی تر قی میں کلید ی کردار ادا کر نے پر ویٹر نر ی یو نیور سٹی کی کا وشو ں کو سرا ہا،اجلا س میں پا کستان بھر سے لا ئیو سٹاک،تحقیق کا رو ں، انسٹی ٹیو شنز کے اعلی افسران ، سٹیک ہو لڈر ز اور ایکسپر ٹس کی بڑ ی تعداد نے شر کت کی،قبل از یں ڈاکٹر محمد حیا ت جسپا ل نے پر یزنٹیشن دی جس میں جا نورو ں کو سختی سے پا ک نقل و حمل جا نورو ں کی ہینڈلنگ،گر یڈ نگ اور اعلی معیا ری گو شت کی سٹینڈ رڈ آئیز یشن سے متعلقہ مختلف پہلو ؤ ں پر تفصیلی رو شنی ڈالی۔

متعلقہ عنوان :