ملک بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 17 جولائی 2016 16:57

ملک بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17جولائی۔2016ء) لاہور اور گردو نواح کے علاقوں میں زبرداست زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔زلزلے کے شدید جھٹکے لاہور، قصور، شیخوپورہ، کامونکی، حافظ آباد، فیصل آباد، پتوکی، پاکپتن، اوکاڑہ اور ساہیوال میں محسوس کئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

زلزلے کی شدت کے باعث لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلے کی شدت کے باعث لوگوں میں شدید خوف و حراس پھیل گیا

متعلقہ عنوان :