یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی انٹری ٹیسٹ میں جعلی پاس پر ٹیسٹ دینے والا شخص گرفتار

اتوار 17 جولائی 2016 16:24

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 جولائی ۔2016ء) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی انٹری ٹیسٹ میں جعلی پاس پر ٹیسٹ دینے والا شخص دھر لیا گیاگرفتار شخص جعلی کاغذات بناکر خاتون کی جگہ انٹری ٹیسٹ دے رہاتھا۔

(جاری ہے)

ایٹا کی جانب سے گرفتار شخص کے خلاف جعلسازی کامقدمہ درج کرلیا گیاہے۔ ذرائع کے مطابق گرفتار شخص انجینئرہے اور پیسے لے کر دوسروں کی جگہ ٹیسٹ دیتا تھا۔

متعلقہ عنوان :