یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور میں داخلہ کے لیے انٹری ٹیسٹ

اتوار 17 جولائی 2016 16:24

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 جولائی ۔2016ء) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور میں داخلہ کے لیے انٹری ٹیسٹ منعقد ہوئی ۔

(جاری ہے)

انٹری ٹسٹ میں داخلہ لینے کے خواہشمند15691امیدواروں نے شرکت کی۔ انٹری ٹیس کیلئے صوبہ بھر میں میں چار سنٹرز بنائے گئے ۔ پشاور سنٹر میں 9763،سوات2644،ایبٹ آباد1848اور ڈی آئی خان میں1436امیدواروں نے حصہ لیا۔

متعلقہ عنوان :