آئی ٹی یو ۔پی ٹی اے ایشیاء پیسفک ریگولیٹرز راؤنڈ ٹیبل کانفرس اور بین الاقوامی تربیتی پروگرام 18سے 22جولائی تک اسلام آباد میں منعقد ہو گا
اتوار 17 جولائی 2016 14:36
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 جولائی ۔2016ء ) نٹرنیشنل ٹیلی کمیونیکیشن یونین(آئی ٹی یو) اورپاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) کے زیر اہتمام مشترکہ طور پرآئی ٹی یو ۔پی ٹی اے ایشیاء پیسفک ریگولیٹرزراؤنڈ ٹیبل اور انٹرنیشنل ٹریننگ پروگرام2016(آئی ٹی پی)اسلام آباد میں18 سے 22 جولائی 2016 تک منعقد ہو گا ۔ان بین ا الاقوامی تقریبات کا افتتاحی سیشن آج پیر کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔
جس میں ایشیا پیسفک خطے کے 23ممالک کے نمائندوں کی شرکت متوقع ہے جبکہ سیکریٹری جنرل آئی ٹی یو ہاؤلن زاؤ ، وزیر مملکت انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونکیشن انوشہ رحمان خان، چیئرمین پی ٹی اے ڈاکٹر سید اسمعٰیل شاہ، ٹیلیکام آپریٹرز کے نمائندے، انٹرنیٹ سروس پرووائڈرز، تعلیمی ادارے، بینک،انفارمیشن کمیونیکیشن ٹیکنالوجی سے متعلقہ افراداور کمرشل کمپنیزکے نمائندے اور دیگر افتتاحی سیشن میں شریک ہوں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.