لاہور ہائی کورٹ کا تین روزہ فل کورٹ اجلاس اختتام پذیر،نئے بنچوں کے قیام ، ججز کی تعداد بڑھانے کے حوالے سے فیصلہ محفوظ

اتوار 17 جولائی 2016 14:34

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 جولائی ۔2016ء) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ کی سربراہی میں عدالت عالیہ لاہور کے تمام ججز پر مشتمل تین روزہ فل کورٹ اجلاس اتوار کے روز آخری نشست کے بعد اختتام پذیر ہوگیا۔

(جاری ہے)

تین روز تک جاری رہنے والے اجلاس میں عدالت عالیہ کے نئے علاقائی بنچز کے قیام اور ججز کی تعداد 60سے بڑھا کر 100 کرنے کے معاملہ پر تفصیلی غورو خوص کرنے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :