برطانیہ کے یورپی یونین سے انخلاء کے بعد عالمی تجارت 5 ٹریلین ڈالر یومیہ سے تجاوز کر گئی،ماہرین اقتصادیات
اتوار 17 جولائی 2016 14:00
لندن ۔ 17 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 جولائی ۔2016ء) بین الاقوامی مالیاتی ادارے سی ایل ایس نے کہا ہے کہ برطانیہ کے یورپی یونین سے انخلاء کے بعد جون میں عالمی سطح پر کرنسی کی بنیاد پر کاروباری سرگرمیوں کی مالیت 5 ٹریلین ڈالر یومیہ سے تجاوز کر گئی۔
(جاری ہے)
ادارے کی جانب سے گزشتہ روز جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق مئی کے دوران عالمی سطح پر کرنسی کی بنیاد پر تجارتی سرگرمیوں کی مالیت 4.61 ٹریلین ڈالر یومیہ تھی جو جون میں بڑھ کر 5.19 ٹریلین ڈالر یومیہ تک پہنچ گئی جس کی وجہ بعض الیکٹرانک پلیٹ فارمز پر کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہے جہاں بڑے کاروباری ادارے اور بینک آزادانہ طور پر لین دین کرتے ہیں اور برطانیہ کے یورپی بلاک سے انخلاء کے بعد ان اداروں کی کاروباری سرگرمیوں میں دوگنا اضافہ ہوگیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.