قندیل بلوچ کے سر اور ہاتھوں کو مہندی لگا دی گئی

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 17 جولائی 2016 10:12

قندیل بلوچ کے سر اور ہاتھوں کو مہندی لگا دی گئی

ڈیرہ غازی خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17جولائی۔2016ء) بھائی کے ہاتھوں غیرت کے نام پر قتل ہونے والی معروف ماڈل قندیل بلوچ کی نعش کے سر اور ہاتھوں پر مہندی لگا دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق قندیل بلوچ کے آبائی علاقہ میں‌یہ رسم ہے کہ جو بے گناہ قتل ہوتا ہے اسے مہندی لگائی جاتی ہے۔ قندیل بلوچ کا قتل بے گناہ ہے اسی لئے علاقے کی رسم کے مطابق تدفین سے پہلے اسے مہندی لگا دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :