قندیل بلوچ کے قتل میں ملوث بھائی وسیم گرفتار کر لیا گیا

muhammad ali محمد علی اتوار 17 جولائی 2016 00:46

قندیل بلوچ کے قتل میں ملوث بھائی وسیم گرفتار کر لیا گیا

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 جولائی ۔2016ء) قندیل بلوچ کے قتل میں ملوث بھائی وسیم گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق متنازعہ ماڈل قندیل بلوچ کے قتل کیس کے سلسلے میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

پولیس کی جانب سے قندیل بلوچ کے قتل میں ملوث بھائی وسیم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔وسیم کو پولیس کی جانب سے ڈی جی خان سے گرفتار کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :