پاکستان سٹڈی سنٹرکی ریسرچ ورکشاپ 29 جولائی کو منعقد ہوگی

جمعرات 14 جولائی 2016 14:12

پشاور ۔14جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔14 جولائی۔2016ء) پاکستان سٹڈی سنٹر پشاور یونیورسٹی کی تین روزہ قومی ریسرچ ورکشاپ 29تا31جولائی پشاور یونیورسٹی کے باڑہ گلی سمرکیمپس میں منعقد ہوگی ورکشاپ میں ملک بھر سے ممتاز ماہرین تعلیم وتحقیق اور ریسرچرز شرکت کرینگے۔

متعلقہ عنوان :