پشاور یونیورسٹی کالجز کا داخلہ شیڈول جاری

جمعرات 14 جولائی 2016 14:12

پشاور ۔14جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔14 جولائی۔2016ء) جناح کالج پشاور یونیورسٹی میں ایف اے ‘ ایف ایس سی سال اول کے داخلے 23سے 26جولائی تک ہوم اکنامکس کالج میں بی ایس سی ہوم اکنامکس اور ایف ایس سی پری میڈیکل سال اول کے داخلے 26 تا یکم اگست جبکہ بوائز کالج میں 22جولائی سے یکم اگست تک ہوں گے داخلہ شیڈول کے مطابق جناح کالج میں داخلہ فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 16جولائی جبکہ ہوم اکنامکس اور بوائز کالج میں 15جولائی مقرر کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :