زرعی یونیورسٹی آفیسرز ایسوسی ایشن

کی عید ملن تقریب کا اہتمام

جمعرات 14 جولائی 2016 14:11

پشاور ۔14جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔14 جولائی۔2016ء) زرعی یونیورسٹی آفیسرز ایسوسی ایشن کی عید ملن تقریب ڈائریکٹر پی اینڈ ڈی رضوان احمدکی زیر صدارت منعقد ہوئی جس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظہور اے سواتی نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔

(جاری ہے)

تقریب میں عالمی شہرت یافتہ سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ کی گئی تقریب میں یونیورسٹی کے مسائل اور ان کے حل کیلئے مشترکہ کوششوں کا جائزہ بھی لیاگیا۔

متعلقہ عنوان :