بھارت میں صرف 6اداکارہیں جن کی وجہ سے فلم فروخت ہوتی ہے‘کرن جوہر
بدھ 13 جولائی 2016 12:05
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 جولائی ۔2016ء) بالی ووڈ فلمساز کرن جوہر نے کہا ہے کہ بھارت میں صرف 6اداکارہیں جن کی وجہ سے فلم فروخت ہوتی ہے یہ بات انھوں نے ایک پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔
(جاری ہے)
کرن جوہر کا کہناتھا کہ ہمارے پاس بنانے کے لیے سینکڑوں فلمیں ہیں جن کے نام پر فلم فروخت ہوتی ہے ان کا کہناتھا کہ اگر آپ کسی نئے اداکار کو لیتے ہیں تو پھر نہ بجٹ ملتاہے اور نہ ہی فلم کی موسیقی کے حقوق ملتے ہیں جبکہ اس کے بیرون ملک ریلیز کے امکان بھی کم ہوجاتے ہیں ۔
کرن جوہر کا مزید کہناتھا کہ فلم بین چند ایک اداکاروں کوہی بار بار اور ایک ہی جیسے کرداروں میں دیکھنے کی بجائے نئے چہروں کو اسکرین پر دیکھناچاہتے ہیں ۔اسی لیے میں اپنی فلموں میں نئے ٹیلنٹ کو کاسٹ کرنے پر توجہ دیتا ہوں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.