بیل نے چا 65سالہ بزرگ کو ٹکر مار کرمار دیا

Mohammad Ali IPA محمد علی منگل 12 جولائی 2016 20:04

کسووال چیچہ وطنی((اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی12 جولائی ۔2016ء ) بیل نے چارہ ڈالتے ہوئے 65سالہ بزرگ کو ٹکر مار کرمار دیا۔

(جاری ہے)

نواحی گاؤں 4چودہ ایل کا رہائشی 65سالہ محمد صادق ڈوگر دن 3بجے کے قریب مویشیوں کو چارہ ڈال رہا تھا اسی اثنا میں اسے بیل نے ٹکر مار دی جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا۔ اسے فوری طور پر ہسپتال پہنچایا گیا جہاں وہ چند گھنٹے زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد دم توڑ گیا