قومی معیشت کو نقصان پہنچانے کے درپے دھرنا مافیا اپنے مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوگا ، حاجی پرویز خان
پیر 11 جولائی 2016 22:48
راولپنڈی ۔ 11 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔11 جولائی ۔2016ء) مسلم لیگ ( ن ) کے سابق رکن قومی اسمبلی حاجی پرویز خان نے کہا ہے کہ قومی معیشت کو نقصان پہنچانے کے درپے دھرنا مافیا اپنے مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوگا ۔ پاکستان کے عوام ملک کی ترقی اور معاشی استحکام چاہتے ہیں، وہ کسی بہکاوے میں نہیں آئیں گے ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ حکومت مخالف قوتیں ملک دشمنی پر اتر آئی ہیں اور ترقی کا پہیہ جام کرنے کیلئے سازشوں کے نئے جال بنے جارہے ہیں ۔
حاجی پرویز خان نے کہا کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صحت یابی کے بعد وطن واپسی پر حکومت مخالفین کا پروپیگنڈا دم توڑ گیا ہے اور اب وہ اپنی خفت مٹانے کیلئے نئے حربے تلاش کررہے ہیں ۔حاجی پرویز خان نے کہاکہ پاکستان کی ترقی کا سفر جاری و ساری رہے گا اور اپنے منشور کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن ) کی حکومت عوام سے کئے گئے تمام وعدے پورے کرے گی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.