لاہور میں موٹروے سے خیابان جناح تک سڑک کا نام عبدالستار ایدھی کےنام سے منسوب کر دیا گیا

muhammad ali محمد علی پیر 11 جولائی 2016 22:35

لاہور میں موٹروے سے خیابان جناح تک سڑک کا نام عبدالستار ایدھی کےنام ..

لاہور(اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11جولائی 2016ء) لاہور میں موٹروے سے خیابان جناح تک سڑک کا نام عبدالستار ایدھی کےنام سے منسوب کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لاہور میں معروف سماجی رہنما مرحوم عبدالستار ایدھی کے نام سے موٹروے سے خیابان جناح تک کی سڑک منسوب کر دی گئی ہے۔ وزیراعلی شہباز شریف کی جانب سے نئی تعمیر ہونے والی شاہراہ کو ایدھی صاحب کے نام سےمنسوب کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔