پاکستانی نوجوان کانیاعالمی ریکارڈ، صرف 12 سیکنڈز کے ایک سانس میں50ممالک کے نام بتا دئیے
مکمل جانچ پڑتال کے بعد دنیا بھر کے 40ہزار سے زائد ریکارڈز کا ذخیرہ رکھنے والے معروف امریکی ادارے ریکارڈ سینٹر نے عطشان کے بین الاقوامی ریکارڈ کو تسلیم کرکے ان کی ویڈیو کو اپنی آفیشل ویب سائٹ پر جاری کر دیا
پیر 11 جولائی 2016 22:10
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 جولائی ۔2016ء) چوبیس سال کے پاکستانی نوجوان عطشان علی عباسی نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کرلیا۔ عطشان نے بارہ سیکنڈ تک ایک سانس میں ایشیاء اور مشرق وسطیٰ کے 50ممالک کے نام بتائے۔چوبیس سالہ پاکستانی نوجوان عطشان علی عباسی نے صرف بارہ سیکنڈ کے ایک سانس میں ایشیاء اور مشرق وسطی کے پچاس ممالک کے نام بتا کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔
مکمل جانچ پڑتال کے بعد دنیا بھر کے 40ہزار سے زائد ریکارڈز کا ذخیرہ رکھنے والے معروف امریکی ادارے ریکارڈ سینٹر نے باقاعدہ طور پر عطشان علی عباسی کے بین الاقوامی ریکارڈ کو تسلیم کرتے ہوئے ان کی ویڈیو کو اپنی آفیشل ویب سائٹ پر جاری کر دیا ہے۔عطشان علی عباسی پاکستانی نوجوانوں کے پہلے منظور شدہ یوتھ پلیٹ فارم نیشنل یوتھ اسمبلی آف پاکستان سے وابستہ ہیں اور نوجوان ایم فل اسکالر ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.