ہم جیکب آباد میں تحریک انصاف کے ورکرز اور ضمنی الیکشن کے امیدوار کے ساتھ ہونے والے ظلم اور ان کیخلاف جھوٹی ایف آئی آر درج ہونے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عارف علوی کی پریس کانفرنس
پیر 11 جولائی 2016 21:48
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 جولائی ۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ہم جیکب آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز اور ضمنی الیکشن کے امیدوار کے ساتھ ہونے والے ظلم اور ان کے خلاف جھوٹی ایف آئی آر درج ہونے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، پیپلز پارٹی کے رہنما اعجازجاکھرانی جیکب آباد کو بادشاہت کی طرح نہیں چلا سکتے۔
ہم حکومت سند ھ اور الیکشن کمیشن سندھ سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ ان انتقامی کاروائیوں کا نوٹس لیں۔ اگر PS-14 کے ضمنی انتخابات میں فوج تعینات نہ کی گئی تو حالات خراب ہونے کا خدشہ ہے،وہ پیر کو انصاف ہاؤس نرسری کراچی میں ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے،س موقع پر ان کے ہمراہ تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ، دیوان سچل، سبحان علی ساحل، راجہ اظہر خان، نصرت واحد اور دیگر بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.