پرویز مشرف کاعبدالستار ایدھی کے صاحبزادے کو ٹیلی فون ،والد کی وفات پر اظہار تعزیت

پیر 11 جولائی 2016 21:41

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 جولائی ۔2016ء ) آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین اورسابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے معروف سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کے بیٹے فیصل ایدھی کو ٹیلی فون کر کے ان کے والد کے ا نتقال پر تعزیت کااظہار کیا ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق پیر کو سابق صدر پرویز مشرف نے فیصل ایدھی کو ٹیلی فون کیا ۔انہوں نے عبدالستار ایدھی کے انتقال پر ان کے بیٹے سے تعزیت کی ۔