مری میں جلائی جانے والی لڑکی ماریہ کے کیس میں نامزد ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی

muhammad ali محمد علی پیر 11 جولائی 2016 20:18

مری میں جلائی جانے والی لڑکی ماریہ کے کیس میں نامزد ملزمان کی ضمانت ..

مری (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11جولائی 2016ء) مری میں جلائی جانے والی لڑکی ماریہ کے کیس میں نامزد ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مری میں جلائی جانے والی لڑکی ماریہ کے کیس کے سلسلے میں نامزد کیے گئے ملزمان کی ضمانت کو منظور کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

نامزد ملزمان میں ماسٹرشوکت، میاں ارشد، رفعت محمود اور ماسٹر شوکت کا بیٹا بلال شامل ہیں۔ نامزد ملزمان کی ضمانت سیشن کورٹ سےمنظور کرائی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :