مذہبی و سیاسی جماعتوں کے قائدین عم 15 جولائی کو ملک بھر میں یوم تحفظ حرمین الشریفین منانے کا اعلان
پیر 11 جولائی 2016 19:47
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 جولائی ۔2016ء)پاکستان کی مختلف مذہبی و سیاسی جماعتوں کے قائدین نے حرمین الشریفین کے تحفظ اور سلامتی کیلئے حکومت پاکستان سے سعودی عرب کی حکومت کے ساتھ مکمل تعاون کی اپیل کرتے ہوئے 15 جولائی کو ملک بھر میں یوم تحفظ حرمین الشریفین منانے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ سعودی عرب کی حکومت کی طرف سے کیے جانے والے انتظامات قابل تحسین ہیں اور ہم سعودی عرب کی حکومت او ر عوام کو پاکستانی عوام کی طرف سے ہر ممکن تعاون کا یقین دلاتے ہیں ۔
حرم مسجدنبوی کے تحفظ اور سلامتی کیلئے شہید ہونے والے سعودی سلامتی کے اداروں کے جوانوں کو محسن امت کا خطاب دیتے ہوئے ان کیلئے اعزازی شیلڈ جاری کرنے اور ارض حرمین الشریفین کے خلاف ہونے والی سازشوں اور تکفیری فتنوں کی سازشوں سے آگاہی کیلئے ملک گیر مہم چلانے کا اعلان کیا ہے اور 14 جولائی کو اسلام آباد میں مختلف مذہبی و سیاسی جماعتوں کا نمائندہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.