مستونگ میں نا معلو م افراد نے سابق پولیس اہلکار کو اغواء کر لیا

پیر 11 جولائی 2016 16:47

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 جولائی ۔2016ء) مستونگ میں نا معلو م افراد نے سابق پولیس اہلکار کو اغواء کر لیا ۔تفصیلا ت کت مطابق سوموار کو مستونگ کے علاقے بس اڈہ سے نامعلوم افراد نے ریٹائرڈ ڈی ایس پی عبدالکریم کو اغوا کرلیا اور نامعلو م سمت کی جانب روانہ ہو گئے ۔

(جاری ہے)

لیویز نے واقع کی اطلاع ملتے ہی علاقے میں نا قہ بندی کر کے ملز ما ن کی تلاش شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :