جنرل راحیل شریف نے دہشت گردی کے خلاف اچھا کام کیا‘
ان کی خدمات پر سلام پیش کرتے ہیں‘راحیل شریف پاکٹ یونین سے ہوشیار رہیں ‘ ثنا خوان ایوب، ضیا اور مشرف کو بھی ملے مگر کچھ حاصل نہ ہوا‘ امیدہے جنرل راحیل فیصلہ کرنے میں اپنے نام کے تقدس اور احترام کو پیش نظر رکھیں گے مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا جنرل راحیل شریف کو دہشتگردی کیخلاف کامیاب کارروائیوں پر خراج تحسین
پیر 11 جولائی 2016 16:32
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 جولائی۔2016ء) مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کاکہناہے کہ جنرل راحیل شریف نے دہشت گردی کے خلاف اچھا کام کیا‘ان کی خدمات پر سلام پیش کرتے ہیں‘راحیل شریف پاکٹ یونین سے ہوشیار رہیں ‘ ثنا خوان ایوب، ضیا اور مشرف کو بھی ملے مگر کچھ حاصل نہ ہوا‘ امیدہے جنرل راحیل فیصلہ کرنے میں اپنے نام کے تقدس اور احترام کو پیش نظر رکھیں گے۔
پیر کو مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا جنرل راحیل شریف کو دہشتگردی کیخلاف کامیاب کارروائیوں پر خراج تحسین کرتے ہوئے کہا کہ جنرل راحیل شریف نے دہشت گردی کے خلاف اچھا کام کیا، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کو پتہ نہیں ہوتا اور آپ دہشت گردوں سے برسرپیکارہوجاتے ہیں،ہم سب جنرل راحیل شریف کی صلاحیتوں کو مانتے ہیں ،جنرل راحیل نے وقت پرریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تو ہم سب نے انہیں سلام پیش کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.