ریلویز ڈویژن کے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کیلئے ایک ارب88کروڑ82 لاکھ روپے مختص
پیر 11 جولائی 2016 16:15
اسلام آباد ۔ 11 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔11 جولائی۔2016ء) 2016-17ء کے دوران سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام کے تحت ریلویز ڈویژن کے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کیلئے ایک ارب88کروڑ82 لاکھ روپے مختص کئے گئے ہیں۔
(جاری ہے)
گوادر کو کراچی سے منسلک کرنے کیلئے پی سی ٹو منصوبے کی فزیبلٹی کیلئے 12 کروڑ55 لاکھ ، وزارت ریلوے میں چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے لئے 10 کروڑ،حویلیاں میں نئے ڈرائی پورٹ کیلئے 2 کروڑ80 لاکھ روپے مختص کئے گئے ہیں۔
اسی طرح پورٹ قاسم سے بن قاسم تک ٹریک کی حالت بہتر بنانے اور ڈبلنگ آف ٹریک منصوبے کیلئے ایک ارب 16 کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں جبکہ ہری پور بلڈھیر میں نیو ڈرائی پورٹ کی زمین کی خریداری اور اپ گریڈیشن کے لئے 30 کروڑ روپے کے فنڈز مختص کئے گئے ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.