لاہور ہائی کورٹ میں عبد الستار ایدھی مرحوم کیلئے فاتحہ خوانی

پیر 11 جولائی 2016 16:02

لاہور۔11 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔11 جولائی۔2016ء) لا ہو ر ہائی کورٹ میں پرنسپل سیٹ اور علاقائی بنچوں ملتان، بہاولپور اور راولپنڈی میں عدالت عالیہ لاہور کے فاضل جج صاحبان، افسران اور عدالتی عملے نے معروف سماجی رہنما عبد الستار ایدھی مرحوم کی روح کے ایصال ثواب اور ان کے درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی و دعا کی گئی جبکہ اس موقع پرمولانا عبد الستار ایدھی مرحوم کی لازوال سماجی خدمات کر خراج تحسین پیش کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :