بھارتی فورسز کے کشمیریوں پر ظلم و جبر کی انتہا،اموات کی تعداد 25 ہوگئی

حریت رہنماوں نے وادی کشمیر میں‌13جولائی تک ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔بھارتی میڈیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 11 جولائی 2016 15:41

بھارتی فورسز کے کشمیریوں پر ظلم و جبر کی انتہا،اموات کی تعداد 25 ہوگئی

سری نگر(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11جولائی 2016ء) :بھارت نے نہتے کشمیریوں پر ظلم و جبر کی انتہا کردی ہے،مقبوضہ کشمیر میں کشیدہ صورتحال کے نتیجہ میں اموات کی تعداد 25 ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق کشمیریوں پر مظالم کے خلاف حریت رہنماوں نے 13جولائی تک وادی کشمیر میں‌ ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔ میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ ہڑتال کے پیش نظر بھارتی حکومت کی ہدایت پر فورسز کی مزید نفری مقبوضہ کشمیر میں‌ تعینات کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :