مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع
قرارداد میں وفاقی حکومت سے بھارتی بربریت کو روکنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کا مطالبہ کیا گیا۔قرارداد کا متن
ثنااللہ ناگرہ پیر 11 جولائی 2016 15:01
لاہور(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11جولائی 2016ء) :مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع کرا دی گئی ہے۔ قرارداد میں وفاقی حکومت سے بھارتی فوج کے ظلم وجبر کا نوٹس لیتے ہوئے تمام وسائل بروئے کار لانے کا مطالبہ کیاگیا ہے۔
(جاری ہے)
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار داد کے متن کے مطابق پنجاب اسمبلی کا ایوان کشمیریوں پر بھارتی مظالم کی بھرپور مذمت کرتا ہے۔
قرار داد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ وفاقی حکومت بھارتی فوج کی بربریت کا سختی سے نوٹس لے اور وفاقی حکومت کشمیریوں پر بھارتی مظالم رکوانے کے لئے تمام وسائل کو بروئے کار لائے ۔ قرار داد میں بھارتی فورسز کے ظلم وجبر اورفائرنگ کے واقعات میں کشمیری شہداء کیلئے دعائے مغفرت بھی کی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.