دبئی:کویتی شہری کا سگرٹ جلانے کے لیے کرنسی کا استعمال

پیر 11 جولائی 2016 14:51

دبئی:کویتی شہری کا سگرٹ جلانے کے لیے کرنسی کا استعمال

دبئی: (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11جولائی 2016ء): عرب ممالک کے شہریوں کی شاہ خرچیوں کی خبریں آئے دن پڑھنے میں آتی ہیں۔ جس میں مہنگی سے مہنگی گاڑیاں ، جہاز، بنگلے وغیرہ خریدتے کی خبریں سننے میں آتی ہیں۔

(جاری ہے)

گذشتہ روز کویتی شہری کی طرف سے سگرٹ جلانے کے لیئے دس د ینار اور دوسرے نوٹوں کے استعمال کرنے کی ویڈیو منظر عام پر آئی جس کو ہزاروں افراد نے کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ اس ویڈیو میں صاف دکھائی دیتا ہے کہ ایک عرب لہجے کا شخص پہلے لائٹر سی دس دینار کا نوٹ جلاتا ہے ،اور اسکے بعد اپنے لیئے اسی نوٹ کی آگ سے سیگار سلگاتا ہے ۔ عرب ملک سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد اس اماراتی شخص کے اس اقدام پر تنقید کی ہے۔