نو چھٹیوں سے بھی سرکاری ملازموں کا دل نہ بھرا ، دفتر حاضر نہ ہوئے
ملازموں کی موجیں جاری ، پہلے ورکنگ ڈے پر بھی دفتر حاضر نہ ہوئے ، متعدد کم چھٹیاں ملنے کا افسوس بھی کرتے رہے
پیر 11 جولائی 2016 14:39
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 جولائی۔2016ء) شہر اقتدار میں سرکاری دفاتر کھل گئے ، نو دن کی چھٹیوں سے بھی ملازمین کا دل نہ بھرا۔ حاضری نصف سے بھی کم ، کام کاج تو شروع نہ ہوا عید کیسے گزری کی خوش گپیوں میں پہلا دن گزر گیا۔
(جاری ہے)
عید چھٹیاں ختم مگر سرکاری ملازمین کی موجیں ختم نہ ہوئیں ، پہلے ورکنگ ڈے پر بھی دفاتر خالی ، عید کی چھٹیوں کے ساتھ ایک چھٹی لے کر نو دن کی چھٹیوں کے مزے اڑانے والے ملازمین پہلے ورکنگ ڈے پر بھی دفاتر نہ پہنچے اور جو پہنچے وہ چھٹیاں کم ملنے کا افسوس کرتے رہے۔ دفاتر پہنچنے والے ملازمین کا کہنا تھا کہ عید کی چھٹیوں نے تر و تازہ کر دیا اب نئے جذبے کے ساتھ عوام کی خدمت جاری رکھیں گے۔
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.