کراچی ‘دیور نے غیرت کے نام پر بھابھی کو قتل کردیا
پیر 11 جولائی 2016 14:15
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 جولائی ۔2016ء) صوبائی دارالحکومت کراچی کے علاقے اورنگی ٹاوٴن میں دیور نے غیرت کے نام پر بھابھی کو قتل کردیا۔
(جاری ہے)
سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) اختر فاروق نے بتایا کہ اورنگی ٹاوٴن کی رہائشی 36 سالہ نسرین کو ان کے دیور الیاس اور بھتیجے قاسم نے فائرنگ کرکے قتل کیاپولیس کے مطابق ملزمان نے سوات کالونی میں موجود اپنے گھر سے ایک اجنبی شخص کو رات گئے نکلتے ہوئے دیکھا اور طیش میں آکر نسرین کو قتل ‘ مذکورہ شخص کو زخمی کردیا۔
پولیس کے مطابق ملزمان کو شبہ تھا کہ نسرین کے اس شخص کے ساتھ غیر ازدواجی تعلقات ہیں جو اس وقت عباسی شہید ہسپتال میں زیرعلاج ہے۔پولیس نے غیرت کے نام پر خاتون کو قتل کرنے کے الزام میں الیاس اور قاسم کو حراست میں لے لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.