ابو ظہبی:متحدہ عرب امارات میں ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی
پیر 11 جولائی 2016 12:46
ابو ظہبی: (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11جولائی 2016ء): ابوظہبی نیشنل آئل کمپنی (ایڈناک ) نے جولائی کے مہلینے کے لیئے ایل پی جی سیلنڈر کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے . نئی قیمتوں کے مطابق 11.3کلوگرام سیلنڈر کی قیمت 46درہم سے کم کر کے 43درہم کر دی گئی ہے۔22.6کلو گرام سیلنڈر کی قیمت92درہم سے کم کر کے 86درہم کر دی گئی ہے۔
(جاری ہے)
ایڈناک کے نائب صدر خالد حادی نے کہا ہے کہ ایڈناک نے قیمتوں کا تعین کرنے کے لیے ایک خاص کمیٹی تشکیل دی ہوئی ہے ۔
جس کی ہدا یا ت کے بعد ہی ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی بیشی کی جاتی ہے۔ نائب صدر کا کہنا تھا کہ ہم بین الاقوامی قیمتوں کے مطابق ایل پی جی کی قیمتوں کو ہی بدلتے ہیں ، تا کہ قیمتوں میں کمی کا زیادہ سے زیادہ فائدہ لو گوں کو پہنچے۔ انہوں نے کہا کہ جن افراد کے پاس رحال ای۔گیس کارڈز ہیں ، ان کو 11.3کلوگرام کا سیلنڈر 20درہم میں ملے گا ,اور22.6کلوگرام والا سیلنڈر 30درہم میں ملے گا۔مزید اہم خبریں
-
گوجرانوالہ،سفاک چچا اور چچی کامبینہ طورپربچے پرڈنڈوں سے تشدد،7سالہ بچہ جاں بحق
-
شہبازشریف نے پی پی 164میں ضمنی انتخاب کیلئے رانا راشد منہاس کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا
-
پی آئی اے پرواز کی خاتون فضائی میزبان کو ٹورنٹوائیرپورٹ پر حراست میں لے لیاگیا
-
بھارت: سیاسی رہنما مختار انصاری کی موت فطری یا 'قتل'؟
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کی چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
-
اپریل کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
فرانس: بالوں سے متعلق امتیازی سلوک ختم کرنے کا نیا قانون
-
امریکی سفیرکی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پروضاحت
-
اینٹی کرپشن عدالت نے پرویزالٰہی اورمحمد خان بھٹی کو فرد جرم عائد کرنے کیلئے 4اپریل کو طلب کرلیا
-
کیا جرمنی شام کی اسد حکومت کی بالواسطہ مالی مدد کر رہا ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.