لاہوہائیکورٹ بار کے زیر اہتمام عبدالستار ایدھی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس پرسوں ہو گا

پیر 11 جولائی 2016 12:33

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 جولائی ۔2016ء) لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام فلاحی تنظیم ایدھی فاؤنڈیشن کے بانی مولانا عبدالستار ایدھی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس ( بدھ ) بوقت 11:00بجے دن کیانی ہال میں منعقد ہو گا جس میں لاہور ہائیکورٹ بار کے عہدیداران کے ساتھ وکلاء کی بڑی تعداد شرکت کرے گی۔

متعلقہ عنوان :