پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے تیسری شادی سے متعلق اشارہ دے دیا
سمیرا فقیرحسین پیر 11 جولائی 2016 12:28
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11 جولائی 2016ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے تیسری شادی سے متعلق اشارہ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی دوسری بیوی ریحام خان سے طلاق کے بعد عمران خان کی تیسری شادی سے متعلق کافی قیاس آرائیاں منظر عام پر آئیں تاہم اب غیر ملکی اخبار ہندوستان ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان نے اپنی تیسری شادی سے متعلق اشارہ دیتے ہوئے کہا کہ میرے خون میں شکست نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ 60 برس کی عمر میں شادی کرنا 30 سال کی عمر میں شادی سے کہیں مختلف ہے لیکن میں پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ عمران خان نے کہا کہ میں یہ بات فخر سے کہہ سکتا ہوں کہ جب میں شادی شدہ تھا تو میں نہایت وفادار شوہر تھا۔ میں نے خود کو کفر پر قائل ہونے سے روک رکھا تھا کیونکہ یہ کسی بھی شادی شدہ جوڑے کے لیے نہایت تکیلف دہ ہے اور یہی وجہ ہے کہ تمام مذاہب میں اسے گناہ قرار دیا گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.