مظفرگڑھ‘لڑکی نے لڑکے کو صندوق میں بندکردیا،لڑکا ہلاک
پیر 11 جولائی 2016 12:14
مظفر گڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 جولائی ۔2016ء) گھر والوں سے چھپانے کیلئے لڑکی نے لڑکے کو صندوق میں بند کردیا ‘دم گھٹنے سے لڑکا دم توڑ گیا۔ پیر کو پولیس کے مطابق گھر والوں سے چھپانے کیلئے لڑکی نے لڑکے کو صندوق میں بند کردیا ‘دم گھٹنے سے لڑکا دم توڑ گیا۔
(جاری ہے)
پولیس نے چھ افراد کیخلاف مقدمہ درج اور دو کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کیمطابق لنگرسرائے کا رہائشی مشتاق اپنی کزن سے ملنے کیلئے اْس کے گھر گیاتھا،لیکن گھروالوں کے پہنچنے پر لڑکی نے لڑکے کا صندوق میں بند کرکے تالا لگادیا۔ڈیڑھ گھنٹہ صندوق میں بند رہنے کی وجہ سے مشتاق کا دم گھٹا اور وہ ہلاک ہوگیا۔تھانہ صدر پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کردیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.