سیاحوں کا بے پناہ رش، ناران کاغان کے علاقوں میں فی لیٹر پیٹرول 500 روپے میں فروخت ہونے لگا

muhammad ali محمد علی جمعہ 8 جولائی 2016 23:07

سیاحوں کا بے پناہ رش، ناران کاغان کے علاقوں میں فی لیٹر پیٹرول 500 روپے ..

ناران(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔08 جولائی 2016ء) سیاحوں کا بے پناہ رش کے باعث ناران کاغان کے علاقوں میں فی لیٹر پیٹرول 500 روپے میں فروخت ہونے لگا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عید الفطر کے موقع پر ملک بھر کے سیاحوں کی جانب سے خیبرپختونخواہ کے مشہور سیاحتی مقامات بشمول ناران کاغاں کا رخ کیا گیا ہے۔ سیاحوں کی بڑی تعداد کے باعث ان علاقوں میں شدید رش پیدا ہو گیا ہے جبکہ پیٹرول کی ترسیل میں بھی کمی واقع ہوئی ہے۔ پیٹرول کی کمی کے باعث ان علاقوں میں فی لیٹر پیٹرول 500 روپے میں فروخت ہونے لگا ہے۔

متعلقہ عنوان :