پا نا ما لیکس پر اگست میں تحر یک چلا ئیں گے،اس مر تبہ برا ستہ لا ہور نیا پا کستان بنا کر دم لیں گے،قوم نے ہمارا ساتھ نہ دیا تو ملک کی حا لت نہیں بد لے گی،قر ضون پر چلنے وا لے کشمیر کا فیصلہ نہیں کر سکتے، چیئر مین پا کستان تحر یک انصاف عمران خا ن کا جلسہ سے خطاب

جمعہ 8 جولائی 2016 21:02

سیا لکو ٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8جولائی۔2016ء) چیئر مین پا کستان تحر یک انصا ف عمران خان نے کہا ہے کہ پا نا ما لیکس کے معا ملہ پر اگست میں تحر یک چلا ئیں گے،لا ہور کا را ستہ پکڑ تے ہو ئے اس مر تبہ نیا پا کستان بنا کر دم لیں گے،حکمرا نون کے احتساب تک جنگ جا ری رہے گی،جب تک لو گ ہما را ساتھ نہیں دیں گے ملک کی حا لت نہیں بد لے گی،قر ضوں پر چلنے وا لے کشمیر کا فیصلہ نہیں کر سکتے۔

چیئر مین پا کستان تحر یک انصاف نے جمعہ کو سیا لکوٹ کی تحصیل پسرور میں ایک جلسہ سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ وزیر اعظم نواز شر یف نے ایک مر تبہ کہا تھا کہ وہ پسرور کو پیرس بنا دیں گے کئی سال گز ر گئے لیکن ان کا یہ وعدہ و فا نہیں ہوا، لندن وا لوں کو ڈر تھا کہ پا کستا نی وزیر اعظم یہا ں رہے تو یہ شہر کہیں پسرور نہ بن جا ئے اس لیئے انہوں نے نواز شر یف کو وطن واپس جا نے پر مجبور کیا۔

(جاری ہے)

عوام پر ٹیکسو ں کی با رش کر دی گئی ہے۔ پیٹرول پر 50فیصد ٹیکس عا ئد کر دیا گیا ہے جبکہ مو با ئل کا رڈ میں 100رو پے کا لو ڈ کر وا نے پر 45رو پے ٹیکس وصو ل کیا جا تا ہے۔عوام مہنگا ئی کا شکار ہے جبکہ حکمران مغل اعظم کی طر ح زند گی گزار رہے ہیں۔قر ضوں کا بو جھ قو م پر مہنگا ئی کی مد میں ڈا لا جا ر ہا ہے۔با د شا ہ کو لینے عوام کے ٹیکسوں پر چلنے وا لا پی آ ئی اے کا طیارہ لندن جا رہا ہے۔

وزیر اعظم طیارے کا خر چہ اپنی جیب سے ادا کر یں۔وزیر اعظم اور ان کے اہل خا نہ کو لندن سے پا کستان خصو صی طیارے کے ذ ر یعے لا نے کے معا ملہ پر عدا لت سے ر جو ع کر ینگے۔جو حکمران قو م کا پیسہ لو ٹ کر با ہر لے جا ئیں اس ملک کا کو ئی مستقبل نہیں ہے۔انہوں نے مز ید کہا کہ جب تک عوام ہمارا سا تھ نہیں دے گی اس قوم کی حا لت نہیں بد لے گی،اس با ر لا ہور کا را ستہ اختیار کر تے ہو ئے نیا پا کستان بنا کر دم لیں،حکمران کسا نوں کا معا شی قتل کر رہے ہیں،کسا نوں کو کو ئی ریلیف نہیں مل رہا ، پا نا لیکس کے معا ملہ پر کسا نوں کے سا تھ ملکر اگست میں تحر یک چلا ئیں گے۔

کشمیر کے حوا لے سے جلسہ سے خطاب کر تے ہو ئے انہوں نے کہا کہ قر ضوں پر چلنے اس کا فیصلہ نہیں کر سکتے،پا کستان تب تک آزاد نہیں ہو گا جب تک قر ضوں پر چلتے رہیں گے، پا کستان کو آزاد، خود مختار اور طا قتور ملک بننے کی ضرورت ہے۔

متعلقہ عنوان :