وزیراعظم نوازشریف اور ان کےاسٹاف کیلیے ہوم آفس نے نئے ویزے جاری کر دیے

muhammad ali محمد علی جمعہ 8 جولائی 2016 19:49

وزیراعظم نوازشریف اور ان کےاسٹاف کیلیے ہوم آفس نے نئے ویزے جاری کر ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔08 جولائی 2016ء) وزیراعظم نوازشریف اور ان کےاسٹاف کیلیے ہوم آفس نے نئے ویزے جاری کر دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں موجود وزیراعظم اور ان کے وفد کے ایک ماہ کے ویزوں کی معیاد ختم ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

ویزوں کی معیاد ختم ہونے کے بعد ہوم آفس کی جانب سے نئے ویزے جاری کر دیے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں 3 ہفتے قبل تقریبا ایک درجن ویزوں کے اجرا کی درخواستیں دی گئیں تھیں۔ واضح رہے کہ سرکاری حکام کو ویزےعمومی طور پر 1 ماہ کے لیے جاری کیے جاتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :