آصفہ بھٹو نے لندن کی یونیورسٹی سے گریجویشن کی ڈگری حاصل کرلی

muhammad ali محمد علی جمعہ 8 جولائی 2016 19:36

آصفہ بھٹو  نے لندن کی یونیورسٹی سے گریجویشن کی ڈگری حاصل کرلی

لندن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔08 جولائی 2016ء)آصفہ بھٹو نے لندن کی یونیورسٹی سے گریجویشن کی ڈگری حاصل کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو کی ہمشیرہ اور شہید بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے لندن کی یونیورسٹی سے گریجویشن کی ڈگری حاصل کرلی ہے۔ یونیورسٹی کی گریجویشن تقریب لندن کے علاقے ساؤتھ بینک سینٹر میں منعقد ہوئی۔

(جاری ہے)

تقریب میں آصف زرداری، بلاول بھٹو اور بختاور بھٹو نے شرکت کی۔