چاندرات کو اندھادھند فائرنگ۔ گولی لگنے سے خاتون شدیدزخمی

جمعہ 8 جولائی 2016 17:23

ایبٹ آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8 جولائی- 2016ء) چاندرات کو اندھادھند فائرنگ۔ گولی لگنے سے خاتون شدیدزخمی۔ مقامی ذرائع کے مطابق چاند رات کو پابندی کے باوجود لوگ اندھادھند فائرنگ کرتے رہے۔

(جاری ہے)

جس کے نتیجے میں لوئر جناح آباد صوابی سٹریٹ کی رہائشی خاتون شاذیہ زوجہ چن شاہ پیٹھ میں گولی لگنے سے شدیدزخمی ہوگئی۔ جسے فوری طور پر ایوب ٹیچنگ ہسپتال پہنچادیاگیا۔

متعلقہ عنوان :