چیچہ وطنی،لڑکیوں کے راستہ میں کھڑے ہونے سے منع کرنے پرنوجوان قتل
جمعہ 8 جولائی 2016 17:17
چیچہ وطنی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8 جولائی- 2016ء) لڑکیوں کے راستہ میں کھڑے ہونے سے منع کرنے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا،پولیس کے مطابق گاوٴں1،چودہ ایل میں منج برادری کے محمد وسیم نے جٹ برادری کے نوجوانوں کو لڑکیوں کی گزرگاہ پر کھڑا ہونے سے منع کیا جس پر ان میں تلخ کلامی ہوگئی تاہم مقامی لوگوں نے بیچ بچاوٴ کرادیا،مقتول رات کے وقت نماز عشا کی ادائیگی کیلئے قریبی مسجد جارہا تھا کہ ملزم فریق کے مسلح افراد ظہور،ناظم،قیصراوریحییٰ نے اسے گھیر کر تشدد شروع کردیا اور اسی دوران اسلحہ سے فائرنگ کردی جس سے محمد وسیم منج گولیاں لگنے سے شدیدزخمی ہوگیا اور طبی امداد سے قبل ہی چل بسا، ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے، پولیس کسووال نے نامزد ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے تاہم کوئی ملزم تاحال گرفتار نہیں ہوسکا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.