کراچی،عیدکے پہلے روزشارع فیصل پرناتھاپل کے قریب تیزرفتارگاڑی کی ٹکرسے ایک شخص جاں بحق

جمعہ 8 جولائی 2016 17:17

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8 جولائی- 2016ء) عیدالطفر کے پہلے روزشارع فیصل پرناتھاخان پل کے قریب تیزرفتارگاڑی کی زدمیں آکرایک شخص جاں بحق جبکہ بیوی اوربچے شدیدزخمی ہوگئے ،تفصیلات کے مطابق سالہ شاہزیب غوری ولداسحاق غوری بحق اور22سالہ ظاہرغوری ولد اسحاق غوری شدیدزخمی ہوا،مقتول کی نعش اورزخمی نوجوان کوعباسی شہیداسپتال منتقل کیاگیاجہاں زخمی نے دوران علاج دم توڑدیا،پولیس کاکہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے دونوں افراد سگے بھائی تھے اورواقعہ ٹارگٹ کلنگ معلوم ہوتا ہے تاہم اس سلسلے میں مزیدتفتیش جاری ہے،گلشن اقبال بلاک 13ڈی میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 55سالہ خدابخش جاں بحق ہوگیاجس کی نعش پوسٹ مارٹم کیلئے جناح اسپتال منتقل کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :