کراچی،پیرآبادمیں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

جمعہ 8 جولائی 2016 17:17

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8 جولائی- 2016ء) پیرآبادمیں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا،تفصیلات کے مطابق پیرآبادتھانے کی حدودفرنٹیئرکالونی سبحانی محلہ میں فائرنگ سے 22سالہ برکت اللہ ولد سمیع اللہ جاں بحق ہوگیاواقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پرپہنچ گئی اورنعش کواسپتال منتقل کیاگیا،ایس ایچ اوپیرآبادشاہدخان کے مطابق مقتول گھرسے متصل مہمان خانے میں بیٹھاتھا کہ عید کے چان کااعلان کے ساتھ ہی فائرنگ کاسلسلہ شروع ہوااسی دوران گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا،مقتول ایک بچے کاباپ تھااوراسکا بڑے بھائی سے جھگڑاہواتھا،پولیس کوخدشہ ہے کہ اسکے قتل میں بھائی ملوث ہوسکتا ہے تاہم پولیس تفتیش کررہی

متعلقہ عنوان :