مون سون کے دوران ملک بھر میں 10کروڑ 90 لاکھ پودے لگانے کا ہدف مقرر

جمعہ 8 جولائی 2016 17:15

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8 جولائی- 2016ء) حکومت نے مون سون کے دوران ملک بھر میں دس کروڑ نولے لاکھ پودے لگانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔

(جاری ہے)

منصوبے کے تحت وز یر اعظم کے پانچ سالہ سرسبز پاکستان پروگرام کے تحت بھی ایک کروڑ چالیس لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔ منصوبے کے تحت پنجاب میں تیرہ کروڑ ، خیبر پختونخوا میں سترہ کروڑ ، سندھ میں بارہ کروڑ اور بلوچستان میں ستر لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔ آزاد کشمیر میں تیس لاکھ اور وفاق کے زیر انتظام علاقوں میں اکتالیس لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔۔

متعلقہ عنوان :