عید کے دنوں میں لاہوریوں اورغیرملکی باشندوں کی کثیرتعدادواہگہ بارڈر پر پرچم کشائی دیکھنے امڈ آئی
جذبہ حب الوطنی سے سر شار حاضرین نے نعرہ تکبیر اورپاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے ‘رینجرزکے جوان اپنااوراہل وطن کالہوگرماتے رہے
جمعہ 8 جولائی 2016 16:39
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8 جولائی- 2016ء) عید کے دنوں میں لاہوریوں اورغیرملکی باشندوں کی کثیرتعدادواہگہ بارڈر پر پرچم کشائی دیکھنے امڈ آئی‘جذبہ حب الوطنی سے سر شار حاضرین نے نعرہ تکبیر اورپاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گرمی کے موسم میں ہر چہرے ست ٹپکتے پسینے اوربلند حوصلوں کے ساتھ دراز قد رینجرزکے جوانوں کی پریڈ کے یہ مناظرواہگہ بارڈرپر پرچم کشائی کے د وران نظر آئے جہاں قومی جذبے سے سرشار رینجرزکے جوان تو روائتی جوش وخروش سے قومی پرچم کشائی کی پریڈ میں نظرآئے لیکن اس پریڈ کودیکھنے آئے ہزاروں محب وطن پاکستانی اورغیرملکی بھی پہنچے ۔
جونہی رینجرزکے جوان پریڈ میں سینہ تان کر ٹانگ کوپرجوش طریقے سے دشمن کی طرف اٹھاتیتو فضانعرہ تکبیراورجیوے جیویپاکستان کے نعروں سے گونج اٹھتی ‘پرچم کشائی کی پریڈ دیکھنے آئے شہریوں کاجذبہ بھی دیدنی رہاواہگہ بارڈرکی پریڈ میں رینجرزجوانوں کیاندازجہاں پاکستانیوں کولطف اندوزکرتے ہیں وہیں جذبہ حب الوطنی کومزیدپختہ کرتے ہیں۔مذہبی تہواراورقومی ایام پرہی نہیں بلکہ سال بھرموسم کی سختی کوپس پشت ڈال کررینجرزکے جوان اپنااوراہل وطن کالہوگرم رکھتے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.