قندیل بلوچ کیساتھ سیلفیوں سے شہرت پانے والے مفتی عبدالقوی نمازعید کے بعد بھی سیلفیاں بناتے رہے
جمعہ 8 جولائی 2016 16:37
ملتان(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8 جولائی- 2016ء) قندیل بلوچ کے ساتھ سیلفیوں سے شہرت پانے والے مفتی عبدالقوی نمازعید کے بعد بھی نوجوانوں کے ساتھ سیلفیاں بناتے رہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ملتان سے تعلق رکھنے والے مفتی عبدالقوی نے عوام کے احتجاج کے باوجود باغ لانگے خان میں نماز عید پڑھائی جس کے بعد لوگوں نے مفتی عبدالقوی کے ساتھ نہ صرف سیلفیاں بنوائیں بلکہ کچھ سیلفیاں بنانے کے شوقین نوجوان تو مفتی عبدالقوی کے مدرسے تک پہنچ گئے جہاں انہوں نے مفتی عبدالقوی کے ساتھ سلفیاں بناکر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دیں۔
مفتی عبدالقوی بھی سیلفیاں بنانے میں کسی سے پیچھے نہ رہے اور انہوں نے کنگھی کرکے بال بنائے اور پھر اپنی پسندیدہ جناح کیپ پہننے کے بعدنوجوانوں کے ساتھ سیلفیاں بنوائیں جب کہ اس موقع پر مفتی عبدالقوی کا کہنا تھا کہ انہوں نے قندیل بلوچ کا معاملہ اللہ کے سپرد کردیا ہے تاہم وہ پھر بھی ان کے لیے دعا کرتے ہیں کہ اللہ قندیل کو سچ بولنے کی توفیق عطا فرمائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
-
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
-
گزشتہ 14 ماہ میں ملتان ریجن پولیس ملازمین کی 3758 اپیلوں پر فیصلہ سنایا گیا
-
نان سٹمپڈ اورجعلی سگریٹس کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن ،96 ملین روپے مالیت کے سگرٹیس ضبط
-
معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منا یاجائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
-
وزیراعلی نے حالیہ سیلاب متاثرین کیلئے بھروقت اقدامات کرکے اپنی مخلصی اور عوام دوستی کا واضع ثبوت دے دیا،صادق سنجرانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.