احمدیار، تیزرفتار کار ، موٹر سائیکل میں تصادم ،بچہ جاں بحق ،باپ زخمی

جمعہ 8 جولائی 2016 16:28

احمدیار(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8 جولائی- 2016ء) تیزرفتار کار اورموٹرسائیکل میں تصادم بچہ جاں بحق باپ زخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق قبولہ روڑ پر کالج چوک کے نزدیک تیزرفتار کار نے مخالف سمت سے آنے والے موٹرسائیکل سواروں کو ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں سالہ بیٹا علی موقع پر جاں بحق جبکہ باپ اشرف سکنہ قبولہ زخمی ہوگیا نامعلوم کارسوار جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا زخمی کو طبی امدادکے لئے تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال پہنچادیا گیا پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

متعلقہ عنوان :